عربی (اصل)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْمُرُنَا أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَةَ مِنَ الَّذِي نُعِدُّ لِلْبَيْعِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub said God’s messenger used to order them to deduct the sadaqa from what they prepared for trade. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ہمیں حکم فرماتے تھے کہ جو مال ہم تجارت کے لیے تیار رکھتے ہیں اس میں سے صدقہ نکالیں۔ (ابو داؤد)
