عربی (اصل)
وَعَن رَافع بن خديح قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَامِلُ عَلَى الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ كَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّى يَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالتِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Rafi‘ b. Khadij reported God’s messenger as saying, “The official who collects sadaqa in a just manner is like him who fights in God’s path till he returns home." Abu Dawud and Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زکوٰۃ کا عامل جو انصاف سے کام کرے وہ اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی مانند ہے یہاں تک کہ اپنے گھر لوٹ آئے۔ (ابو داؤد، ترمذی)
