عربی (اصل)
وَعَنْ بَشِيرِ بْنِ الْخَصَاصِيَّةِ قَالَ: قُلْنَا: أَنَّ أَهْلَ الصَّدَقَةِ يَعْتَدُونَ عَلَيْنَا أَفَنَكْتُمُ مِنْ أَمْوَالِنَا بِقَدْرِ مَا يَعْتَدُونَ؟ قَالَ: «لَا» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Bashir b. al-Khasasiya said they told how the collectors of sadaqa went over the score and asked whether they might conceal their property to the extent to which they went over the score, but told them that they must not. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت بشیر بن خصاصیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: ہم نے عرض کیا کہ زکوٰۃ وصول کرنے والے ہم پر زیادتی کرتے ہیں، کیا ہم اپنے مالوں میں سے اتنا چھپا لیں جتنی وہ زیادتی کرتے ہیں؟ آپ نے ارشاد فرمایا: نہیں۔ (ابو داؤد)
