عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا انْقَطَعَ شِسْعُ أَحَدِكُمْ فَلْيَسْتَرْجِعْ فَإِنَّهُ مِنَ المصائب» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “When the thong of someone’s sandal breaks he should say, ‘We belong to God and to Him do we return,' for it is one of the calamities.”
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کسی کی جوتی کا تسمہ ٹوٹ جائے تو إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہے کیونکہ یہ بھی مصائب میں سے ہے۔ (بیہقی شعب الایمان)
