عربی (اصل)
وَعَنِ الْحُسَيْنِ بْنِ عَلِيٍّ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «مَا مِنْ مُسْلِمٍ وَلَا مُسْلِمَةٍ يُصَابُ بِمُصِيبَةٍ فَيَذْكُرُهَا وَإِنْ طَالَ عَهْدُهَا فَيُحْدِثُ لِذَلِكَ اسْتِرْجَاعًا إِلَّا جَدَّدَ اللَّهُ تَبَارَكَ وَتَعَالَى لَهُ عِنْدَ ذَلِكَ فَأَعْطَاهُ مِثْلَ أَجْرِهَا يَوْمَ أُصِيبَ بِهَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شعب الْإِيمَان
انگریزی ترجمہ
Al-Husain b. Hadrat 'Ali reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “If any Muslim man or woman suffers a calamity and keeps it in his memory, even if it happened a long time ago, saying each time it is remembered, ‘We belong to God and to Him do we return,’ God who is blessed and exalted will give a fresh reward each time it is said, equivalent to the reward when it happened.” Ahmad and Baihaqi, in Shu'ab al-lman, transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے ارشاد فرمایا: کوئی مسلمان مرد یا عورت جسے کوئی مصیبت پہنچے پھر وہ اسے یاد کرے خواہ بہت عرصہ گزر چکا ہو اور نئے سرے سے إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ کہے تو اللہ تبارک و تعالیٰ اس کے لیے نیا اجر عطا فرماتا ہے اور اسے اس دن جیسا ثواب دیتا ہے جس دن مصیبت پہنچی تھی۔ (احمد، بیہقی شعب الایمان)
