عربی (اصل)
وَعَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ: دَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ: يَا أُمَّاهُ اكْشِفِي لِي عَنْ قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبَيْهِ فَكَشَفَتْ لِي عَنْ ثَلَاثَةِ قُبُورٍ لَا مُشْرِفَةٍ وَلَا لَا طئة مَبْطُوحَةٍ بِبَطْحَاءِ الْعَرْصَةِ الْحَمْرَاءِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Al-Qasim b. Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) told of his going to visit ‘A’isha and saying, “Mother, show me the blessed resting place of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and his two companions.” She showed him three graves which were neither high nor low, but were spread over with soft red pebbles in an open space. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت قاسم بن محمد فرماتے ہیں: میں حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس آیا اور عرض کیا: اے اماں! نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے دونوں ساتھیوں کی قبور مجھے دکھائیے۔ تو انہوں نے مجھے تین قبریں دکھائیں جو نہ بہت اونچی تھیں نہ بہت نیچی، میدان کی سرخ ریت سے ہموار کی ہوئی تھیں۔ (ابو داؤد)
