عربی (اصل)
وَعَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ ك قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا دَخَلْتَ عَلَى مَرِيضٍ فَمُرْهُ يَدْعُو لَكَ فَإِنَّ دُعَاءَهُ كَدُعَاءِ الْمَلَائِكَةِ» . رَوَاهُ ابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat ‘Umar b. al-Khattab reported God’s messenger as saying, “When you visit an invalid tell him to make supplication for you, for his supplication is like that of the angels.” Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کسی بیمار کے پاس جاؤ تو اس سے کہو کہ وہ تمہارے لیے دعا کرے، کیونکہ اس کی دعا فرشتوں کی دعا کی مانند ہے۔ (ابن ماجہ)
