عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ الرَّبَّ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى يَقُولُ: وَعِزَّتِي وَجَلَالِي لَا أُخْرِجُ أَحَدًا مِنَ الدُّنْيَا أُرِيد أَغْفِرَ لَهُ حَتَّى أَسْتَوْفِيَ كُلَّ خَطِيئَةٍ فِي عُنُقِهِ بِسَقَمٍ فِي بَدَنِهِ وَإِقْتَارٍ فِي رِزْقِهِ ". رَوَاهُ رزين
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s messenger as stating that the Lord who is glorious and exalted says, "By my might and glory, I will not take out of the world anyone I intend to forgive till I get payment for every sin which hangs on his neck by illness in his body and scarcity in his provision.” Razin transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رب سبحانہ و تعالیٰ فرماتا ہے: مجھے اپنی عزت و جلال کی قسم! میں کسی ایسے شخص کو دنیا سے نہیں نکالتا جسے معاف کرنا چاہتا ہوں جب تک اس کی گردن پر لگی ہوئی ہر خطا کا بدلہ اس کے جسم کی بیماری اور رزق کی تنگی سے وصول نہ کر لوں۔ (رزین)
