عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ عَادَ مَرِيضًا نَادَى مُنَادٍ فِي السَّمَاءِ: طِبْتَ وَطَابَ مَمْشَاكَ وَتَبَوَّأْتَ مِنَ الْجَنَّةِ مَنْزِلًا ". رَوَاهُ ابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, '"If anyone visits an invalid, one cries out from heaven, ‘May you be good, may your walk be good, and may you come to an abode in paradise!”’ Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص کسی بیمار کی عیادت کرتا ہے تو آسمان سے ایک پکارنے والا پکارتا ہے: تو اچھا رہا، تیرا چلنا اچھا رہا، اور تو نے جنت میں اپنا ٹھکانا بنا لیا۔ (ابن ماجہ)
