عربی (اصل)
عَن سَمُرَة بن جُنْدُب قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي كُسُوفٍ لَا نَسْمَعُ لَهُ صَوْتًا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub said that God’s Messenger led them in prayer during an eclipse, but that they did not hear what he said. Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں کسوف (گرہن) کی نماز پڑھائی، ہم آپ کی آواز نہیں سن رہے تھے (یعنی آہستہ قرأت فرمائی)۔ (ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
