عربی (اصل)
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَتْ: لَقَدْ أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْعَتَاقَةِ فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ. رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Asma’ daughter of Hadrat Abu Bakr said that during a solar eclipse the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) gave command that slaves should be set free. Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سورج گرہن کے موقع پر غلام آزاد کرنے کا حکم دیا۔ (بخاری)
