عربی (اصل)
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا عَمِلَ ابْنُ آدَمَ مِنْ عَمَلٍ يَوْمَ النَّحْرِ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ مِنْ إِهْرَاقِ الدَّمِ وَإِنَّهُ لَيُؤْتَى يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِقُرُونِهَا وَأَشْعَارِهَا وَأَظْلَافِهَا وَإِنَّ الدَّمَ لَيَقَعُ مِنَ الله بمَكَان قبل أَن يَقع بِالْأَرْضِ فيطيبوا بهَا نفسا» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَابْن مَاجَه
انگریزی ترجمہ
‘A’isha reported God’s Messenger as saying, "On the day of sacrifice no one does a deed more pleasing to God than the shedding of blood. The sacrifice will come on the day of resurrection with its horns, its hairs and its hoofs, and the blood finds acceptance with God before it falls on the ground, so be glad about it.” Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یومِ نحر میں ابنِ آدم کا کوئی عمل اللہ تعالیٰ کو خون بہانے (قربانی) سے زیادہ محبوب نہیں۔ وہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں، بالوں اور کھروں سمیت آئے گا، اور قربانی کا خون زمین پر گرنے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے ہاں قبول ہو جاتا ہے، پس خوشدلی سے قربانی کرو۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
