عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَحَضَرَ الْأَضْحَى فَاشْتَرَكْنَا فِي الْبَقَرَةِ سَبْعَةٌ وَفِي الْبَعِيرِ عَشَرَةٌ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غريبٌ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas said, "We were with God’s Messenger on a journey when the day of sacrifice came, and we shared with one another, seven for a cow and ten for a camel.” Tirmidhi, Nasa’i and Ibn Majah transmitted it, and Tirmidhi said this is a hasan gharib tradition.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے کہ عید الاضحیٰ آ گئی۔ ہم نے شراکت کی: گائے میں سات آدمیوں نے اور اونٹ میں دس آدمیوں نے۔ (ترمذی، نسائی، ابن ماجہ)
