عربی (اصل)
وَعَنْ عَلِيٍّ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ وَأَلَّا نُضَحِّيَ بِمُقَابَلَةٍ وَلَا مُدَابَرَةٍ وَلَا شَرْقَاءَ وَلَا خَرْقَاءَ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيُّ والدارمي وانتهت رِوَايَته إِلَى قَوْله: وَالْأُذن
انگریزی ترجمہ
Hadrat 'Ali said, “God’s Messenger enjoined us to pay great attention to the eye and the ear, and not sacrifice an animal with a slit which leaves something hanging at the front or back of the ear, or with a lengthwise slit or a perforation in the ear." Tirmidhi, Abu Dawud, Nasa’i, Darimi and Ibn Majah transmitted it, but Ibn Majah's words ended with "and the ear.”
اردو ترجمہ
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم دیا کہ قربانی کے جانور کی آنکھ اور کان غور سے دیکھو (کہ صحیح ہوں)، اور ایسے جانور کی قربانی نہ کرو جس کے کان کے آگے سے کاٹا گیا ہو، یا پیچھے سے کاٹا گیا ہو، یا لمبائی میں کاٹا گیا ہو، یا جس کے کان میں سوراخ ہو۔ (ترمذی، ابو داؤد، نسائی، ابن ماجہ)
