عربی (اصل)
وَعَنْ حَنَشٍ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُضَحِّي بِكَبْشَيْنِ فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذَا؟ فَقَالَ: (إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ فَأَنَا أُضَحِّي عَنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَى التِّرْمِذِيُّ نَحْوَهُ
انگریزی ترجمہ
Hanash said:I saw Ali sacrificing two rams and asked him the meaning of it. He replied, “God’s Messenger enjoined me to sacrifice on his behalf, so that is what I am doing.” Abu Dawud transmitted it, and Tirmidhi transmitted something similar.
اردو ترجمہ
حضرت حَنَش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کو دو مینڈھے قربانی کرتے دیکھا تو عرض کیا: یہ کیا ہے؟ فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اپنی طرف سے قربانی کرنے کا حکم دیا تھا، لہٰذا میں آپ کی طرف سے قربانی کر رہا ہوں۔ (ابو داؤد، ترمذی)
