عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَذْبَحُوا إِلَّا مُسِنَّةً إِلَّا أَنْ يَعْسُرَ عَلَيْكُمْ فَتَذْبَحُوا جَذَعَةً مِنَ الضَّأْن» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "Sacrifice only a full- grown animal unless it is difficult for you, in which case sacrifice a she-lamb.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسنّہ (دانتوں والا بڑا جانور) ہی ذبح کرو، الا یہ کہ تمہیں مشکل ہو تو بھیڑ کا جَذَعہ (چھ ماہ سے ایک سال تک کا بچہ) ذبح کرو۔ (مسلم)
