عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «من أدْرك من الْجُمُعَة رَكْعَة فَليصل إِلَيْهَا أُخْرَى وَمَنْ فَاتَتْهُ الرَّكْعَتَانِ فَلْيُصَلِّ أَرْبَعًا» أَو قَالَ: «الظّهْر» . رَوَاهُ الدَّارَقُطْنِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “If anyone is in time for a rak'a of the Friday prayer he should pray another as well, but if one misses the two rak'as he should pray four.” Or he said, “The noon prayer.” Daraqutni transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص جمعہ کی ایک رکعت پائے تو وہ (دوسری) ایک رکعت اور ملا کر پڑھ لے، اور جو دونوں رکعتیں نہ پائے تو چار رکعتیں پڑھے۔ یا (آپ نے) فرمایا: ظہر پڑھے۔ (ابن ماجہ، شرح السنہ)
