عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: لَمَّا اسْتَوَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ عَلَى الْمِنْبَرِ قَالَ: «اجْلِسُوا» فَسَمِعَ ذَلِكَ ابْنُ مَسْعُودٍ فَجَلَسَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ فَرَآهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: «تَعَالَ يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مَسْعُودٍ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said that when God’s Messenger seated himself on the pulpit on a Friday he said, “Sit down.” Hadrat Ibn Mas'ud heard that and sat down at the door of the mosque, and when God’s Messenger saw him he said, “Come here, ‘Abdallah b. Mas'ud.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب جمعہ کے دن منبر پر تشریف فرما ہوئے تو ارشاد فرمایا: بیٹھ جاؤ۔ حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ سنا تو مسجد کے دروازے پر ہی بیٹھ گئے۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں دیکھا تو ارشاد فرمایا: آؤ اے عبد اللہ بن مسعود! (ابو داؤد)
