عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: بَعَثَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَاجَةٍ فَجِئْتُ وَهُوَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ وَيَجْعَلُ السُّجُودَ أَخفض من الرُّكُوع. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said, “God’s Messenger sent me on some business, and when I came to him he was praying on his riding-beast towards the east and making the prostration lower than the bowing.” Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ایک کام کے لیے بھیجا۔ جب میں واپس آیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنی سواری پر مشرق کی طرف رخ کر کے نماز پڑھ رہے تھے اور سجدہ رکوع سے زیادہ جھک کر کرتے تھے۔ (ابو داؤد)
