عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَافَرَ وَأَرَادَ أَنْ يَتَطَوَّعَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ بِنَاقَتِهِ فَكَبَّرَ ثُمَّ صَلَّى حَيْثُ وَجهه ركابه. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said that when God’s Messenger was on a journey and wished to say voluntary prayers he made his she-camel face the qibla and said, “God is most great,” then prayed in whatever direction his mount made him face. Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب سفر میں ہوتے اور نفل نماز پڑھنا چاہتے تو اپنی اونٹنی کا رخ قبلے کی طرف فرماتے اور تکبیر تحریمہ کہتے، پھر اونٹنی جدھر بھی رخ کرتی آپ نماز پڑھتے رہتے۔ (ابو داؤد)
