عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحَبُّ الصَّلَاةِ إِلَى اللَّهِ صَلَاةُ دَاوُدَ وَأَحَبُّ الصِّيَامِ إِلَى اللَّهِ صِيَامُ دَاوُدَ كَانَ يَنَامُ نِصْفَ اللَّيْلِ وَيَقُومُ ثُلُثَهُ وَيَنَامُ سُدُسَهُ وَيَصُومُ يَوْمًا وَيُفْطِرُ يَوْمًا»
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr reported God’s Messenger as saying, “The prayer dearest to God is David (upon him be peace)’s and the fasting dearest to God is David’s. He would sleep half the night, get up to pray for a third of it, then sleep the remaining sixth; and he would fast on alternate days." (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کے نزدیک سب سے محبوب نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے اور سب سے محبوب روزہ داؤد علیہ السلام کا روزہ ہے۔ وہ آدھی رات سوتے، تہائی رات قیام کرتے اور چھٹے حصے میں سوتے تھے۔ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن نہیں رکھتے تھے۔ (متفق علیہ)
