عربی (اصل)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «إِنَّ فِي اللَّيْلِ لَسَاعَةً لَا يُوَافِقُهَا رَجُلٌ مُسْلِمٌ يَسْأَلُ اللَّهَ فِيهَا خَيْرًا مِنْ أَمْرِ الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ إِلَّا أَعْطَاهُ إِيَّاه وَذَلِكَ كل لَيْلَة» رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir said he heard the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) say, “There is an hour during the night at which no Muslim man will ask God for good in this world and the next without His giving it to him; and that applies to every night." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: رات میں ایک ساعت ایسی ہے کہ اگر کوئی مسلمان اس میں اللہ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرماتا ہے اور یہ ہر رات ہوتا ہے۔ (مسلم)
