عربی (اصل)
وَعَنْهَا قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا» . رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat She reported God’s Messenger as saying, “The two rak'as at dawn are better than this world and what it contains.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا ہی فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: فجر کی دو رکعتیں (سنتیں) دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے بہتر ہیں۔ (مسلم)
