عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ وُضُوءَهُ ثُمَّ رَاحَ فَوَجَدَ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا أَعْطَاهُ اللَّهُ مِثْلَ أَجْرِ مَنْ صَلَّاهَا وَحَضَرَهَا لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ م أُجُورهم شَيْئا» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God s Messenger as saying, “If anyone performs ablution, doing it well, then goes and finds that the people have finished the prayer, God will give him a reward equivalent to that of those who prayed and were present at it without that diminishing anything from their rewards.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص وضو کرے اور اچھی طرح وضو کرے پھر جائے اور لوگوں کو نماز پڑھ چکے پائے تو اللہ تعالیٰ اسے ان لوگوں جیسا ثواب دے گا جنہوں نے نماز پڑھی اور حاضر ہوئے، ان کے ثواب میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
