عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ صَلَّى لِلَّهِ أَرْبَعِينَ يَوْمًا فِي جَمَاعَةٍ يُدْرِكُ التَّكْبِيرَةَ الْأُولَى كُتِبَ لَهُ بَرَاءَتَانِ: بَرَاءَةٌ مِنَ النَّارِ وَبَرَاءَةٌ مِنَ النِّفَاق ". رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas reported God’s Messenger as saying, “If anyone prays to God for forty days in congregation being present in time for the first takbira, two immunities will be recorded for him, one from hell and one from hypocrisy,” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چالیس دن تک اللہ کے لیے باجماعت نماز پڑھے اور پہلی تکبیر پائے، اس کے لیے دو برأتیں لکھی جاتی ہیں: جہنم سے برأت اور نفاق سے برأت۔ (ترمذی)
