عربی (اصل)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ أَقْبَلَ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ فَقَالَ: أَيُّهَا النَّاسُ إِنِّي إِمَامُكُمْ فَلَا تَسْبِقُونِي بِالرُّكُوعِ وَلَا بِالسُّجُودِ وَلَا بِالْقِيَامِ وَلَا بِالِانْصِرَافِ: فَإِنِّي أَرَاكُمْ أَمَامِي وَمن خَلْفي ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas said:God’s Messenger led us in prayer one day, and when he finished his prayer he faced us and said, "O people, I am your imam, so do not bow, prostrate yourselves, stand, or go away before I do, for I see you both in front of me and behind me." Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں نماز پڑھائی۔ جب نماز سے فارغ ہوئے تو ہماری طرف رخ کر کے ارشاد فرمایا: اے لوگو! میں تمہارا امام ہوں، تم مجھ سے پہلے رکوع، سجدہ، قیام اور انصراف نہ کرو کیونکہ میں تمہیں اپنے آگے اور پیچھے سے دیکھتا ہوں۔ (مسلم)
