عربی (اصل)
عَن سَمُرَة بن جُنْدُب قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا كُنَّا ثَلَاثَةً أَنْ يَتَقَدَّمَنَا أَحَدُنَا. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Samura b. Jundub said:God’s Messenger commanded that when there were three of us one should stand in front. Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا کہ جب ہم تین ہوں تو ہم میں سے ایک آگے بڑھے (امامت کرے)۔ (ترمذی)
