عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي الشَّعْثَاءِ قَالَ: خَرَجَ رَجُلٌ مِنَ الْمَسْجِدِ بَعْدَمَا أُذِّنَ فِيهِ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: أَمَّا هَذَا فَقَدَ عَصَى أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم. رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abush Sha'tha’ said that a man went out of the mosque after the adhan had been called in it, and Hadrat Abu Huraira said, “This man has disobeyed Abul Qasim.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوالشعثاء فرماتے ہیں کہ اذان کے بعد ایک شخص مسجد سے نکلا تو حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: اس شخص نے ابوالقاسم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔ (مسلم)
