عربی (اصل)
وَعَنْهُ قَالَ: أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا كُنْتُمْ فِي الْمَسْجِدِ فَنُودِيَ بِالصَّلَاةِ فَلَا يَخْرُجْ أَحَدُكُمْ حَتَّى يُصَلِّيَ. رَوَاهُ أَحْمد
انگریزی ترجمہ
He said that God’s Messenger gave them this command, “When you are in the mosque and the call to prayer is made, none of you must go out before he prays.” Ahmad transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں حکم فرمایا: جب تم مسجد میں ہو اور نماز کی اذان ہو تو تم میں سے کوئی نماز پڑھے بغیر نہ نکلے۔ (احمد)
