عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، قَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنْ أَئِمَّةِ الْمُتَّقِينَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Abdullah ibn Umar said, "O Allah, make me one of the leaders of the people of taqwa ." Allahumma jalniy min a'imati'l-mutaqin.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما دعا کرتے تھے: اے اللہ! مجھے متقیوں کے اماموں میں سے بنا دے۔
