عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، - رضى الله عنهما - كَانَا يَفْعَلاَنِ ذَلِكَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab from Said ihn al-Musayyab that Umar ibn al Khattab and Hadrat Uthman ibn Affan, may Allah be pleased with them, used to do the same.
اردو ترجمہ
سعید بن المسیب سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔
