عربی (اصل)
و حَدَّثَنِي عَنْ مَالِك عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ أَنَّ تَفْسِيرَ هَذِهِ الْآيَةِ { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلَاةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ إِلَى الْمَرَافِقِ وَامْسَحُوا بِرُءُوسِكُمْ وَأَرْجُلَكُمْ إِلَى الْكَعْبَيْنِ } أَنَّ ذَلِكَ إِذَا قُمْتُمْ مِنْ الْمَضَاجِعِ يَعْنِي النَّوْمَ.
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) said that he heard Malik say that there was no harm in washing the mouth and cleaning the nose with only one handful of water.
اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم سے روایت ہے کہ اس آیت کی تفسیر: {اے ایمان والو! جب تم نماز کے لیے اٹھو تو اپنے چہروں کو اور ہاتھوں کو کہنیوں تک دھو لو اور سروں کا مسح کرو اور پاؤں ٹخنوں تک دھو لو} یہ ہے کہ جب تم سونے سے اٹھو یعنی نیند سے۔
