عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ قُنْفُذٍ، عَنْ أُمِّهِ، أَنَّهَا سَأَلَتْ أُمَّ سَلَمَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم مَاذَا تُصَلِّي فِيهِ الْمَرْأَةُ مِنَ الثِّيَابِ فَقَالَتْ تُصَلِّي فِي الْخِمَارِ وَالدِّرْعِ السَّابِغِ إِذَا غَيَّبَ ظُهُورَ قَدَمَيْهَا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Muhammad ibn Zayd ibn Qunfudh that his mother asked Hadrat Umm Salama, the wife of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) "What clothes can a woman wear in prayer?" She said, "She can pray in a shift that reaches down and covers the top of her feet."
اردو ترجمہ
ام حرام سے روایت ہے کہ انہوں نے پوچھا حضرت اُمّ المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے کہ عورت کس قدر کپڑوں میں نماز پڑھ سکتی ہے تو جواب دیا کہ خمار اور کرتہ میں ایسا لمبا ہو کہ اس سے پاؤں ڈھپ جائیں ۔ عبیداللہ خولانی جو لے پالک تھے حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ ام المومنین کے ان سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین میمونہ نماز پڑھتی تھیں کرتہ اور خمار یعنی سر بندھن میں اور ازار نہیں پہنے ہوتی تھیں ۔
