عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، وَسَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، كَانَا لاَ يَرَيَانِ بِشُرْبِ الإِنْسَانِ وَهُوَ قَائِمٌ بَأْسًا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Ibn Shihab that a'isha, umm al-muminin and Sad ibn Abi Waqqas did not see any harm in a man drinking while standing.
اردو ترجمہ
ابن شہاب سے روایت ہے کہ حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور حضرت سعد بن ابی وقاص کھڑے ہو کر پانی پینے میں کچھ قباحت نہیں جانتے تھے ۔
