عربی (اصل)
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، وَعَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ، وَعُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، كَانُوا يَشْرَبُونَ قِيَامًا .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Umar ibn al-Khattab and Hadrat Ali ibn Abi Talib and Hadrat Uthman ibn Affan drank while standing.
اردو ترجمہ
امام مالک کو یہ روایت پہنچی کہ حضرت عمر بن خطاب، حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہم کھڑے ہو کر پیا کرتے تھے۔
