عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّهُ كَانَ يُقَالُ إِنَّ أَحَدًا لَنْ يَمُوتَ حَتَّى يَسْتَكْمِلَ رِزْقَهُ فَأَجْمِلُوا فِي الطَّلَبِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he heard that this was said "No one will die until his provision is completed for him, so behave correctly in your seeking it."
اردو ترجمہ
یہ کہا جاتا تھا کہ کوئی شخص نہیں مرے گا یہاں تک کہ اس کا رزق پورا ہو جائے۔ پس روزی طلب کرنے میں اچھا طریقہ اختیار کرو۔
