عربی (اصل)
938 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: فِي الْحَرَامِ يُكَفِّرُ؛ وَقَالَ:(لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ)
انگریزی ترجمہ
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) said regarding making something forbidden upon oneself: one must offer expiation. And he recited: "Indeed, there is for you in the Messenger of Allah an excellent example" (al-Ahzab: 21).
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ اگر کسی نے اپنے اوپر کوئی حلال چیز حرام کر لی تو اس کا کفارہ دینا ہو گا اور آیت مبارکہ تلاوت کی:﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾[سورة الأحزاب: 21]”بے شک تمہارے لیے تمہارے رسولصلی اللہ علیہ وسلمکی زندگی میں بہترین نمونہ ہے“۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطلاق/حدیث: 938]
