عربی (اصل)
914 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: أَصَبْنَا سَبْيًا فَكُنَّا نَعْزِلُ؛ فَسَأَلْنَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: أَوَ إِنَّكُمْ لَتَفْعَلُونَ قَالَهَا ثَلاَثًا مَا مِنْ نَسْمَةٍ كَائِنَةٍ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ إِلاَّ هِيَ كَائِنَةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Sa'id al-Khudri: We obtained captives and practiced coitus interruptus. We asked the Messenger of Allah (peace be upon him) about it, and he said: "Do you really do that?" — repeating it three times — "Every soul that is destined to be born until the Day of Resurrection will be born."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ (ایک غزوہ میں) ہمیں قیدی عورتیں ملیں اور ہم نے ان سے عزل کیا، پھر ہم نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کا حکم پوچھا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کیا تم واقعی ایسا کرتے ہو؟“تین مرتبہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے یہ فرمایا (پھر فرمایا):”قیامت تک جو روح بھی پیدا ہونے والی ہے وہ (اپنے وقت پر) پیدا ہو کر رہے گی (پس تمہارا عزل کرنا ایک عبث حرکت ہے)۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب النكاح/حدیث: 914]
