عربی (اصل)
833 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلاً يَسُوقُ بَدَنَةً، فَقَالَ: ارْكَبْهَا فَقَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ فَقَالَ: ارْكَبْهَا قَالَ: إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ: ارْكَبْهَا وَيْلَكَ فِي الثَّالِثَةِ أَوْ فِي الثَّانِيَةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) saw a man driving a sacrificial camel (Badanah). He said: "Ride it." The man said: "It is a sacrificial camel." He said: "Ride it." The man said: "It is a sacrificial camel." He said: "Ride it, woe to you!" on the third or second time.
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص کو قربانی کا جانور لے جاتے دیکھا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس شخص نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے پھر فرمایا:«وَيْلَكَ»”افسوس! سوار بھی ہو جاؤ۔“(«وَيْلَكَ»آپصلی اللہ علیہ وسلمنے دوسری یا تیسری مرتبہ فرمایا)۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحج/حدیث: 833]
