عربی (اصل)
695 صحيح حديث سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوعِ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلاً يُنَادِي فِي النَّاسِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ: أَنَّ مَنْ أَكَلَ فَلْيُتِمَّ أَوْ فَلْيَصُمْ، وَمَنْ لَمْ يأْكُلْ فَلاَ يَأْكُلْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Salamah ibn al-Akwa: The Prophet (peace be upon him) sent a man to announce among the people on the day of Ashura: "Whoever has eaten, let him fast the rest of the day, and whoever has not eaten, let him fast."
اردو ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے عاشوراء کے دن ایک شخص کو یہ اعلان کرنے کے لیے بھیجا کہ”جس نے کھانا کھا لیا ہے وہ اب (دن ڈوبنے تک روزہ کی حالت میں) پورا کرے یا (یہ فرمایا کہ) روزہ رکھے اور جس نے نہ کھایا ہو (تو وہ روزہ رکھے) کھانا نہ کھائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 695]
