راویIbn Abbas
عربی (اصل)
694 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: مَا رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَرَّى صِيَامَ يَوْم فَضَّلَهُ عَلَى غَيْرِهِ إِلاَّ هذَا الْيَوْمَ، يَوْمَ عَاشُورَاءَ؛ وَهذَا الشَّهْرَ، يَعْنِي شَهْرَ رَمَضَانَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Abbas: I never saw the Prophet (peace be upon him) more eager to fast any day and prefer it over others than the day of Ashura and this month — meaning Ramadan.
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو سوائے عاشوراء کے دن کے اور اس رمضان کے مہینے کے اور کسی دن کو دوسرے دنوں سے افضل جان کر خاص طور پر قصد کر کے روزہ رکھتے نہیں دیکھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 694]
