عربی (اصل)
688 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ قُرَيْشًا كَانَتْ تَصُومُ يَوْمَ عَاشُورَاءَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، ثُمَّ أَمَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِصِيَامِهِ حَتَّى فُرِضَ رَمَضَانُ، وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ شَاءَ فَلْيَصُمْهُ وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: Quraysh used to fast the day of Ashura during the pre-Islamic period. Then the Messenger of Allah (peace be upon him) ordered its observance. When Ramadan was made obligatory, he said: "Whoever wishes may fast it, and whoever wishes may leave it."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ قریش زمانہ جاہلیت میں عاشوراء کا روزہ رکھتے تھے، پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بھی اس دن روزہ کا حکم دیا یہاں تک کہ رمضان کے روزے فرض ہو گئے، پھر رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ”جس کا جی چاہے یوم عاشوراء کا روزہ رکھے اور جس کا جی چاہے نہ رکھے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 688]
