عربی (اصل)
687 صحيح حديث مَيْمُونَةَ، أَنَّ النَّاسَ شَكُّوا فِي صِيَامِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَأَرْسَلَتْ إِلَيْهِ بِحِلاَبٍ، وَهُوَ وَاقِفٌ فِي الْمَوْقِفِ، فَشَرِبَ مِنْهُ، وَالنَّاسُ يَنْظُرُونَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Maymunah: The people were uncertain about whether the Prophet (peace be upon him) was fasting on the Day of Arafah. Umm al-Fadl sent him a drink, and he drank it while the people were watching, at Arafah.
اردو ترجمہ
سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ عرفہ کے دن کچھ لوگوں کو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے روزے کے متعلق شک ہوا، اس لیے انہوں نے (سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا) آپ کی خدمت میں دودھ بھیجا، آپ اس وقت عرفات میں وقوف فرما تھے، آپ نے وہ دودھ پی لیا اور سب لوگ دیکھ رہے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصيام/حدیث: 687]
