راویAnas
عربی (اصل)
648 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِلَحْمٍ تُصُدِّقَ بِهِ عَلَى بَرِيرَةَ، فَقَالَ: هُوَ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ، وَهُوَ لَنَا هَدِيَّةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas: The Prophet (peace be upon him) was brought meat that had been given in charity to Barirah. He said: "It is charity for her and a gift for us."
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی خدمت میں وہ گوشت پیش کیا گیا جو بریرہ رضی اللہ عنہا کو صدقہ کے طور پر ملا تھا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”یہ گوشت اس پر صدقہ تھا لیکن ہمارے لیے یہ ہدیہ ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 648]
