عربی (اصل)
588 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ رَجُلاً قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أُمِّي افْتُلِتَتْ نَفْسَهَا، وَأَظُنُّهَا لَوْ تَكَلَّمَتْ تَصَدَقَتْ، فَهَلْ لَهَا أَجْرٌ إِنْ تَصَدَّقْتُ عَنْهَا قَالَ: نَعَمْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: A man said to the Prophet (peace be upon him): "My mother died suddenly, and I think she would have given charity if she could have spoken. Will she have a reward if I give charity on her behalf?" He said: "Yes."
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ میری ماں کا اچانک انتقال ہو گیا اور میرا خیال ہے کہ اگر انہیں بات کرنے کا موقع ملتا تو وہ کچھ نہ کچھ خیرات کرتیں، اگر میں ان کی طرف سے کچھ خیرات کر دوں تو کیا انہیں اس کا ثواب ملے گا؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”ہاں ملے گا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 588]
