عربی (اصل)
502 صحيح حديث جَابِرٍ قَالَ: دَخَلَ رَجُلٌ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ: أَصَلَّيْتَ قَالَ: لاَ، قَالَ: فَصَلِّ رَكْعَتَيْنِ
انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) said: A man entered the mosque on Friday while the Prophet (peace be upon him) was delivering the sermon. He asked: "Have you prayed?" The man said: "No." He said: "Then pray two rak'ahs."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص جمعہ کے دن مسجد میں آیا، نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمخطبہ پڑھ رہے تھے، آپ نے اس سے پوچھا:”کیا تم نے (تحیتہ المسجد کی) نماز پڑھ لی ہے؟“آنے والے نے جواب دیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا:”اٹھو اور دو رکعت نماز (تحیتہ المسجد) پڑھ لو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 502]
