عربی (اصل)
501 صحيح حديث يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ عَلَى الْمِنْبَرِ(وَنَادَوْا يَا مَالِكُ)
انگریزی ترجمہ
Ya'la ibn Umayyah (may Allah be pleased with him) said: "I heard the Prophet (peace be upon him) reciting on the pulpit: 'And they will call out: O Malik (the guardian of Hell)!'" (43:77).
اردو ترجمہ
سیدنا یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپ منبر پر (اس آیت کی) تلاوت فرما رہے تھے:﴿وَنَادَوْا يَا مَالِكُ لِيَقْضِ عَلَيْنَا رَبُّكَ﴾[سورة الزخرف: 77]”اور وہ دوزخی پکاریں گے: اے مالک! اپنے رب سے کہو کہ وہ ہم کو موت دے دے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 501]
