عربی (اصل)
499 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائمًا، ثُمَّ يَقْعُدُ، ثُمَّ يَقُومُ، كَمَا تَفْعَلُونَ الآنَ
انگریزی ترجمہ
Ibn Umar (may Allah be pleased with them both) said: "The Prophet (peace be upon him) used to deliver the sermon standing, then sit down, then stand up again, as you do now."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے، پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہوتے، جیسے تم لوگ بھی آج کل کرتے ہو۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 499]
