عربی (اصل)
498 صحيح حديث سَلَمَةَ بْنِ الأَكْوَعِ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجُمُعَةَ ثُمَّ نَنْصَرِفُ وَلَيْسَ لِلْحِيطَانِ ظِلٌّ نَسْتَظِلُّ فِيهِ
انگریزی ترجمہ
Salamah ibn al-Akwa' (may Allah be pleased with him) said: "We used to pray the Friday prayer with the Prophet (peace be upon him) and then return, and the walls would have no shadow for us to sit in."
اردو ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ جمعہ کی نماز پڑھ کر واپس ہوتے تو دیواروں کا سایہ ابھی اتنا نہیں ہوتا تھا کہ ہم اس میں آرام کر سکیں۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الجمعة/حدیث: 498]
