راویAisha
عربی (اصل)
421 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَفِّفُ الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَبْلَ صَلاَةِ الصُّبْحِ، حَتَّى إِنِّي لأَقُولُ هَلْ قَرَأَ بِأُمِّ الْكِتَابِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha: The Prophet (peace be upon him) used to lighten the two rak'ahs before Fajr until I would say: "Did he recite the Fatihah or not?"
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمصبح کی (فرض) نماز سے پہلے کی دو (سنت) رکعات کو بہت مختصر رکھتے تھے، آپ نے ان میں سورہ فاتحہ بھی پڑھی یا نہیں، میں یہ بھی نہیں کہہ سکتی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب صلاة المسافرين وقصرها/حدیث: 421]
